19 جنوری، 2016، 1:24 PM

پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف تہران پہنچ گئے

پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف تہران پہنچ گئے

پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اورپاکستانی آرمی کے سربراہ جنرل راحیل شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکےایران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اورپاکستانی  آرمی کے سربراہ جنرل راحیل شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکےایران پہنچ گئے ہیں۔ تہران ایئرپورٹ پر پاکستانی وزیر اعظم اور ان کے ہمراہ وفد کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ دورہ تہران کے دوران پاکستانی وزیراعظم نواز شریف، ایرانی صدر حسن روحانی اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات کریں گے اور خطے کی صورتحال سمیت سعودی عرب اور ایران کے درمیان سے حالیہ کشیدگی کو کم کرنے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1861176

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha